تازہ ترین 
< >

وزیراعظم اور چینی صدر کی ملاقات، سی پیک کی اپ گریڈیشن اور فیز ٹو پر اتفاق

ویب ڈیسک جمعـء 7 جون 2024

دونوں ممالک کا پائیدار شراکت داری کو مزید مستحکم بنانے اور سی پیک کے تحت جاری بڑے منصوبوں کی بروقت تکمیل پر اتفاق

تبصرے